193

سی ای او ساہیوال ایجوکیشن نے کرونا ایس او پیزہدایات جاری کر دیں

ساہیوال (ساہیوال نیوز لائیو – 14 اکتوبر 2021 – ٹیچرز کمیونٹی) سرکاری سکولوں میں کرونا کے بڑھتے ہوئے وار کے پیش نظر چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ساہیوال نے ایک دستاویز جاری کی ہے جس میں درج ذیل ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کا اعادہ کیا گیا ہے.

1. ماسک پہننا
2. داخلی گیٹ پر ٹمپریچر گن
3. داخلی گیٹ پر سینی ٹائزر کا استعمال
4. واشنگ کلب، ہاتھ دھونے کے پوائنٹس
5. سماجی فاصلے کا اہتمام
6. اجتماع پر پابندی
7. 50 فیصد حاضری
office memorandum ceo education sahiwal

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں