Govt High school Arifwala 14

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک 147 ای بی کی خاتون ٹیچر میں کورونا وائرس کی تصدیق، سکول بند

عارف والا (ساہیوال نیوز لائیو – 12 اپریل 2021 – محمد انعام بٹ) کورونا کی تیسری لہر، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک 147 ای بی کی خاتون ٹیچر میں کورونا وائرس کی تصدیق، سکول بند.

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے خاتون ٹیچر سعدیہ راشد کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے سکول کو بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں