93

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 90 موڑ چیچہ وطنی کے ایک ٹیچر کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز لائیو – 19 اپریل 2021 – ٹیچرز کمینٹی) گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 90 موڑ میں ایک ٹیچر عمران یوسف کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا جس کی وجہ سے علاقہ بھر میں خوف وہراس پھیل گیا۔

ابھی تک محکمہ صحت کے حکام بالا کی طرف سے کوئی ایکشن نہیں لیا گیا اور نہ ہی سکول کے باقی سٹاف اور طلباء کی سیمپلنگ کی گئی۔

واضح رہے کہ عمران یوسف چک نمبر 23 چودہ ایل کا رہائشی ہے اور گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 90 موڑ میں سائنس ٹیچر ہے۔

Covid 19 test positive report of the teacher

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں