Kameer city people 11

کمیر : لاک ڈاؤن کی خلاف ورزیاں جاری

کمیر (ساہیوال نیوز لائیو – 24 اپریل 2021 – شاہ فیصل) کمیر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزیاں جاری، چند بڑے دکانداروں نے جمعہ اور ہفتہ کے روز دکانیں کھول لیں.

گاہکوں کو اندر بٹھا کر باہر سے شٹر بند کر دیتے ہیں. مقامی پولیس اور افسران کو پتہ ہے لیکن کارروائی نہیں ہوتی. رانا ہاوس کے اردگرد صدر بازار میں کپڑے کے خاص دکاندار اپنا کاروبار جاری رکھے ہوئے ہیں. چھوٹے تاجروں نے لاک ڈاؤن پر عمل کیا ہوا ہے.

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں