68

حکومت کا کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے کے لئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ساہیوال نیوز لائیو – 24 اپریل 2021 – نوید رضوان) حکومت کا کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے کے لئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ

کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کروایا جائے گا، پولیس اور دیگر فورسز کے ساتھ فوج کو کرونا ایس او پیز پر عمل کروانے کے لیے فیلڈ میں لانے کا فیصلہ

دفتری اوقات پچاس فیصد اسٹاف کے ساتھ دن دو بجے تک کر دیے گئے.

اگر احتیاط نہ کی بھارت والی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے جس کے نتیجے میں پورے ملک میں لاک ڈاون لگانا پڑ سکتا ہے. وزیر اعظم

تمام کاروبار شام چھ بجے تک بند کر دیے جائیں گے. عید تک آؤٹ ڈور ڈائننگ پر بھی پابندی ہو گی. وہ اضلاع جہاں پانچ فیصد سے زیادہ کیسز ہیں وہاں اسکول بند رہیں گے. این سی او سی کا فیصلہ

وزیر اعظم نے عوام سے ماسک پہننے اور سماجی فاصلہ رکھنے، رش والی جگہوں پر نہ جانے کی اپیل کر دی۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں