Govt High School Pakpattan 81

پاکپتن : کرونا کے باعث تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز بند کردیے گئے

پاکپتن (ساہیوال نیوز لائیو – 24 اپریل 2021 – ارشد فاروق بٹ) پاکپتن کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز بند کر دیے گئے. ڈپٹی کمشنر رانا شکیل اسلم کی سربراہی میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ہیلتھ کا اہم اجلاس ہوا.

اجلاس میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، محکمہ صحت کی سفارش پر ڈپٹی کمشنر رانا شکیل نے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز بند کرنے کے احکامات جاری کردیے. سکولز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ضلعی انتظامیہ

Pakpattan schools shut down notification

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں