DPS Public School Chichawatni 187

رمضان المبارک میں سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل

ساہیوال (ساہیوال نیوز لائیو – 13 اپریل 2021 – ارشد فاروق بٹ) رمضان المبارک میں سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دے گئے ہیں. ساہیوال و چیچہ وطنی کے طلباوطالبات مندرجہ ذیل ٹیبل کو فالو کریں.
school timing ramzan
بوائز سکول کا ٹائم صبح 7:30 سے 12 بجے دوپہر تک.
گرلز سکولز کا ٹائم صبح 7:15 سے 11:45 بے دوپہر تک.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں